کرکٹ ورلڈکپ 2023 پروگرام تو وڑ گیا 😂 ہنسنا منع ہے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 پروگرام تو وڑ گیا پیش خدمت ہے۔ 😋😃😍😂

کیا بھارت کا آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 جیتنے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا بھارتی وزیر اعظم کا آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو دینے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑگیا۔😂

کیا عرفان پٹھان کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناچنے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑگیا۔😂

Program to war gaya in Urdu پروگرام تو وڑگیا

کیا نیوزی لینڈ کا کرکٹ عالمی کپ 2023 کے فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا ساؤتھ افریقہ کا کرکٹ عالمی کپ 2023 کے فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا افغانستان کا کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا پاکستان کا کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا پاکستانی ٹیم کا کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ ٹیم کو ہرانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

اگر آپ کو وڑ گیا کا معنی اور مطلب اردو میں سمجھ نہیں آیا تو شیر افضل مروت ہی بہتر بتا سکتا ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ 😂 ہنسنا منع ہے پر مجھے امید ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا پروگرام تو وڑگیا آپ کو پسند آیا ہو گا۔ اس سے پہلے کہ کوئی اور پروگرام وڑ جائے 😂 آپ جلدی سے اس پروگرام کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ مزید برآں آپ موبائل فون اور سمارٹ فون والا پروگرام بھی جان سکتے ہیں۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
جدید تر اس سے پرانی